High Paying Keywords for Google Adsense
اگر آپ ایڈسینس کی مدد سے کمانا چاہتے ہیں یا آپ ایڈسینس کے مدد سے کما تو رہے ہیں لیکن خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہورہے ہیں ؟ تو اس کی درج ذیل چند وجوہات ہوسکتی ہیں:
- آپ کی ویب سائٹ پر بہترین مواد موجود نہیں۔
- آپ نے اپنی ویب سائٹ پر High Paying Keywords استعمال نہیں کیے۔
- آپ نے اپنی ویب سائٹ پر High Paying Keywords تو استعمال کیے ہیں لیکن صحیح تعداد اور صحیح جگہ پر استعمال نہیں کیے ہیں۔
یاد رہے اگر آپ کی ویب سائٹ کے پیجز میں High Paying Keywords کا استعمال کیا گیا ہو تو آپ کی ویب سائٹ پر Show ہونے والے ایڈز آپ کو فی کلک کے حساب سے زیادہ پیسہ دے سکتے ہیں، مثلاً آپ کی ویب سائٹ Computer Software’s کے متعلق ہے تو آپ اگر Computer Software سے مطابقت رکھنے والے High Paying Keywords کو اپنے آرٹیکلز میں استعمال کریں گے تو آپ کی ویب سائٹ آپ کو زیادہ آمدنی دے گی۔
ہوسکتا ہے کہ آپ کے پاس High Paying Keywords موجود ہوں لیکن وہ آپ کیلئے نفع بخش ثابت نہیں ہورہے ہیں تو یاد رہے صرف High Paying Keywords ہونا کافی نہیں بلکہ ان کا صحیح استعمال بھی آپ کو آنا چاہیے۔ اگر آپ ان Keywords کا صحیح استعمال اپنی ویب سائٹ میں کرتے ہیں تو تب وہ Keywords آپ کیلئے فائدہ مند ہے ورنہ آپ کو ان Keywords سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوسکتا۔
پاکستان میں رہنے والوں کو انٹرنیٹ کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ کمانے میں کیوں مشکلات پیش آتی ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کے زیادہ تر لوگ High Paying Keywords کے بارے میں نہیں جانتے۔ اگر جانتے بھی ہیں تو ان کے استعمال کا طریقہ نہیں جانتے۔ زیادہ تر ویب سائٹس پر ان کے استعمال کا طریقہ انگلش زبان میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے اکثر پاکستان میں بسنے والے لوگوں کو سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ نیز اگر آپ اپنی ویب سائٹ پر High Paying Keywords کا استعمال کریں گے تو آپ کو ایک کلک کے زیادہ سے زیادہ سے زیادہ پیسے مل سکتے ہیں جو کے تقریبا $5.00 ڈالرز سے زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔
تو لیجئے اگر آپ بھی اپنی ویب سائٹ کو زیادہ منافع بخش بنانا چاہتے ہیں تو ا ب ایڈسینس خزانہ کی طرف سے High Paying Keywords کا Database جس میں ایک دو نہیں بلکہ چالیس ہزار High Paying Keywordsموجود ہیں۔ نیز ہر کیورڈ کی Estimate Searching اور اس کا زیادہ سے زیادہ کلک ریٹ موجود ہے۔اسکے علاوہ آپ کو High Paying Keywords کے استعمال کا طریقہ مکمل اردو زبان میں مہیا کیا جائے گا۔ جس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ میں مختلف Keywords کو استعمال کرکے زیادہ سے زیادہ کماسکتے ہیں۔
اس پیکیج میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں
- چالیس ہزار High Paying Keywords کا Database۔
- Keywords کو استعمال کرنے کی مکمل گائیڈ اردو زبان میں۔
اب قیمت بھی دیکھتے جائیں انتہائی مناسب، جی ہاں
گوگل ایڈسینس High Paying Keywords ڈیٹابیس حاصل کریں
Rs.500/-
صرف پانچ سو روپے میں حاصل کریں۔
نوٹ:
اپنے آرڈر بک کروائیں
میں Subject آرڈر دیتے وقت ای میل کے
لکھیں High Paying Keywords
آپ کا آرڈر ملنے کے بعد آپ کو پیمنٹ کا طریقہ کار بھیج دیا جائے گا۔
کردیا جائے گا۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
eearnjobs@gmail.com

